یہ بیان کارپوریٹ گورننس (سی سی جی CCG) کے ساتھ عمل کرنے کے لئے پیش کیا جا رہا ہے جو کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کے اصول کی کتاب کے مطابق باب ۵ شق ۱۹.۵ میں موجود ہے جس کا مقصد اچھی گورنمنٹ کے فریم ورک کا قیام ہے، جبکہ ایک مندرج کمپنی کو کارپوریٹ گورننس کے بہترین طریقوں کے مطابق تکمیل کیا جاتا ہے۔
کمپنی نے (سی سی جی )کے تحت اصولوں کومندرجہ طریقے پر لاگو کیا ہے:
زمرہ | نام |
---|---|
آزاد ڈائریکٹر | جناب سلیمان اسوانی |
غیر ایگزیکٹو ڈائریکٹرز | جناب راشدایل۔جمال محترمہ سمن عزیز جمال مسز عائشہ بائی سلیمان جناب اختر وسیم ڈار |
ایگزیکٹو ڈائریکٹر | جناب حسین جمال جناب عزیز ایل۔جمال |
آزاد ڈائریکٹر سی سی جی کے شق ۱۹ .۵ کے تحت آزادی کے معیار کو پورا کرتا ہے۔
شرائط کے ضمن سے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور اس کی تعمیل کے لئے کمیٹی کو مشورہ دیا گیا ہے۔