ایس ای سی پی کے سرمایہ کار شکایات کے صفحے پر جانے کے لئے ، براہ کرم یہاں کلک کریں
جمع پونجی
جمع پونجی ایس ای سی پی کا سرمیایہ کاروں کو ممکنہ خطرات سے بچانے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو ذاتی تحفظ کی تعلیم دینے کا ایک پہلا قدم ہے۔
ایک جامع ویب سائٹ جس میں اسکینڈلز اور دھوکہ دہی کے بارے میں معلومات ، مالیاتی منصوبہ بندی، شکایات، تنازعے کے حل، کمپنیوں کی تصدیق، سرمایہ کار کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ویبے نار/ پوڈ کاسٹ ، ٹریننگ اور سائن اپ/ لاگ ان کی خاصیت کے ساتھ ہے۔ویب سائٹ سرمایہ کاروں کو باہمی فنڈز، پنشن فنڈز، کیپیٹل مارکیٹ ، اسلامک فنانسنگ، لیزنگ کمپنیوں اور سرمایہ کار بینکوں کے بارے میں ایک ہی جگہ ساری معلومات فراہم کرتا ہے۔
مزید معلومات کے لئے ، مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:
حسین انڈسٹریز لمیٹڈ سے متعلق کسی بھی قسم کے سوال کے لئے، براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں:
سرمایہ کار تعلقات،
ایچ ٹی۔۸، لانڈھی انڈسٹریل ایریا،
لانڈھی ، کراچی،
پاکستان۔
فون :
+92213 5018536-8
ای میل: sales@husein.com