انویسٹر ریلیشنز

وژن اور مشن

وژن:

ہدف مارکیٹ میں سب سے اعلی معیار ٹیکسٹائل کے سازو سامان کے قابل اعتماد مینوفیکچرر کی ساکھ حاصل کرنا۔

مشن:

ہمارا مقصد تکنیکی جدت ، اعلی معیار، خدمات، گاہکوں کے اطمینان او ر شئیر ہولڈرز میں موزوں منافع کی تقسیم کے ذریعے مارکیٹ میں ممتاز مقام حاصل کرنا ہے۔





Last updated on: 04/10/23 Powered by: Blaze Minds Solutions